Buy website traffic cheap

شاہینوں

ٹرائی اینگولرسیریز: پاکستان نے فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹرائی اینگولرسیریز کے فائنل میں آسٹریلیا کو پینتالیس رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورزمیں ایک سو چورانوے رنز بنائے ۔ اوپنر فخرزمان ٹاپ سکورررہے۔ جوابی اننگ میں آسٹریلیا مقررہ اوورزمیں صرف ایک سو انچاس رنز بنا پایا اس کے صرف سات کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے ۔ عمدہ کارکردگی پر فخرزمان کو مین آف دی میچ قراردیا گیا۔