Buy website traffic cheap

بشریٰ بی بی

پاکستان کا ایک ایساحلقہ جہاں عمران خان نے احترامِ زوجیت میں ن لیگ کے مقابلے میں کوئی امیدوارکھڑانہیں کیا

لاہور(ویب ڈیسک): نجی اخبارنے دعوٰی کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف نے جہاں پورے پاکستان سے امیدوار کھڑے کیے ایک ایساحلقہ بھی ہے جہاں سے عمران خان نے کوئی امیدوارکھڑانہیں کیا ۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشرٰ ی بی بی کے داماد اور عطامانیکا کے بیٹے حیات مانیکا کیخلاف اپنا کوئی امیدوارمیدان میں نہیں لائے۔ حیات مانیکا ن لیگ کے ٹکٹ سے الیکشن لڑرہے ہیں گزشتہ روز عمران خان اپنی اہلیہ کیساتھ شادی کے بعد پہلی بار پاکپتن بھی گئے اور وہاں حاضری دی۔ بابافرید گنج شکر کے سجادہ نشین دیوان عظمت چشتی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑرہے ہیں اوروہ عطامانیکا کے قریبی عزیز بھی ہیں۔