Buy website traffic cheap

زعیم قادری

پی ٹی آئی کے بعد ن لیگ میں بھی ٹکٹوں کی تقسیم پرپھوٹ پڑگئی، مرکزی لیگی رہنماء کا لاہور سے آزادحیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور پنجاب حکومت کے سابق ترجمان زعیم قادری نے پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر آزادحیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ زعیم قادری این اے ایک سوتینتیس سے الیکشن لڑیں گے۔ سابق صوبائی وزیربرائے مذہبی امورکے علاوہ دو مزید لیگی رہنماء بھی آزادحیثیت میں الیکشن لڑنے کا پروگرام بناچکے ہیں۔ اس حوالے سے زعیم قادری نے آج چاربجے اہم پریس کانفرنس طلب کررکھی ہے۔