Buy website traffic cheap

وزیر

ڈاکٹرز عام انسان نہیں، خاص ہیں،ان کی عزت ہماری اولین تر جیح ہے، وزیر صحت

ملتان (آئی آئی پی) وزیر صحت پنجا ب پروفیسر ڈا کٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ڈا کٹرز عام انسا ن نہیں، خاص ہیں ۔ان کی عز ت ہماری اولین تر جیح ہے ۔اپنا کام ایمانداری سے انجام دیا جا ئے تو ہمیشہ عزت ہی ملتی ہے ،ڈا کٹرز خلو ص نےت سے کا م کر یںان کے حقو ق کی جنگ کےلئے مےں اکےلی کا فی ہو ں ،آ ج قا ئد اعظم ،علا مہ محمد اقبا ل کے پا کستا ن کے خو اب کو پورا کر نے کا وقت آ گےا ہے ۔وزےراعظم عمر ان خا ن کے وےژ ن کے تحت غربت کی لکےر سے نےچے 12 کر وڑ پاکستا نےو ں کی مدد کا وقت آ چکا ہے ،ہمےں عام آ دمی کی زند گی کو بہتر کر نا ہے جس کے لئے ہم سب کو مل کر کا م کر نا ہو گا ۔ جنو بی پنجا ب کے عوام کو جو اہمےت ملنی چاہےے تھی وہ نہےںملی انکو حقو ق سے محر وم رکھا گےا، 3ما ہ مےں عوام کو ہما ری محنت کی واضح تبدےلےا ں نظر آ ئےں گی ۔انہو ں نے خےا لا ت کاا ظہا ر نشتر مےڈ ےکل ےونےو رسٹی وہسپتا ل مےں الزا ئمزبا رے سمپوزےم ،ےنگ ڈا کٹرز اےسوسی اےشن کے وفد سے ملاقا ت، اراکےن اسمبلی سے گفتگو ، چوہد ری پر وےز الہی انسٹےٹےوٹ آ ف کارڈےا لو جی کے اےمر جنسی کی انسپکشن اور پاکستا ن مےڈ ےکل اےسو سی اےشن ملتا ن کی اپنے اعزا ز مےں منعقد ہ تقر ےب سے خطا ب کر تے ہوئے کےا ۔اس موقع پر وائس چانسلر نشتر مےڈ یکل ےونےورسٹی پروفےسر ڈا کٹر مصطفے کمال پاشا ،ڈا کٹر احمد اعجا ز مسعود ،سی ای او ہےلتھ ڈا کٹر منور عباس ودےگر افسر ان بھی مو جود تھے ۔وزےرصحت پنجا ب پروفےسرڈا کٹر ےاسمےن راشد نے الزا ئمر با رے سمپوزےم سے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ الزائمز جےنےا تی بےما ری ہے جس مےں مر ےض کی ےاداشت دماغ کااےک حصہ شدےد متا ثر ہو تا ہے حتی کہ مر ےض اپنے بچو ں کی شنا خت تک بھو ل جاتا ہے۔ وقت آ گےا ہے کہ ہم الزائمر با رے شعور وآ گاہی پےدا کر ےں ۔انہو ں نے کہا کہ ہمےں وزےر اعظم عمر ان خا ن کے پےغام”عام آ دمی کی زند گی کو بہتر کر نا ہے “کو عام کر نا چا ہےے ۔ہمےں مرےضو ں کو پےار سے ٹر ےک کر نا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ حکو متی نظریے کے فر وغ کےلئے نو جو ان طبقہ آ گے آئے ہما ری نیت اچھی ہو گی تو اللہ تعالیٰ بھی ہما ری مدد کر ےنگے ،الزائمز سمپو زےم سے وائس چانسلر نشترمےڈ ےکل ےونےو رسٹی پروفےسر ڈا کٹر مصطفی کما ل پاشا ،ڈا کٹر فہد رشےد ،ڈا کٹر اوےس کر ےم ،ڈا کٹر حسنےن جعفری نے بھی خطاب کےا جبکہ اےم بی بی اےس کے طلبا ءوطالبات نے اس موقع پر الزائمر بےما ری با رے خا کہ بھی پےش کےا ۔اس موقع پر وائس چانسلر ڈا کٹر مصطفی کمال پا شا نے وز ےر صحت پنجا ب کو ڈ ےمز کی مد مےں 30 لا کھ رو پے کا چےک دےا ۔ ڈا کٹر ےاسمےن راشد نے مےڈ ےا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ100 دنو ں مےں ہمےں اپنے ہسپتا لو ں کی اےمر جنسی کو بہتر بنا نا ہے بنےاد ی مر اکز صحت ،تحصےل وضلعی ہسپتا لو ں مےں ادوےا ت فر اہم کر نا ہے ۔36 اضلاع مےں ہےلتھ کا رڈز کے اجراءکو ممکن ،عام آ دمی کی زند گی کو بہتر بنا نا ہے ،ہم سا رے مسائل سے با خبر ہےں ۔جنو بی پنجاب کے حا لا ت اچھے کر نا ہےں ،۔ےنگ ڈا کٹرز اےسوی اےشن کے وفد سے ملا قا ت مےں ڈا کٹر ز ےاسمےن راشد نے کہا کہ نوجوان ڈا کٹرز اپنے سےنئر ز کی عزت کر ےں ،اےما ندار ی ومحنت سے خدما ت انجا م دےں، انکے مسائل حل اور تنخوا ہو ں مےں اضافہ بھی کر ےں گے ۔آ پ قوم کے مسےحا ہےں اورآپ کا پیشہ پےغمبر ی اوصا ف کا حامل ہے،محنت کو شعا ر بنا ئےں آ پ کے مسا ئل ضر ور حل کر اﺅ ں گی ۔نشتر مےڈ ےکل ےونےو رسٹی کے آڈ ےٹورےم ہا ل مےں ارا کےن اسمبلی حا جی جا وےد اختر انصا ر ی ، ملک مظہرعبا س را ں ،وسےم خا ن بادوزئی ،ند ےم قر ےشی ،پی ٹی آ ئی رہنماءاعجا ز حسےن جنجو عہ ، سبین گل ،خالد جاوےد وڑائچ ودےگر نے بھی وزےر صحت سے ملاقا ت کی ۔ بعدازا ں وزےر صحت ڈا کٹر ےاسمےن را شد نے چوہدری پروےز الہی انسٹےٹےو ٹ آ ف کارڈےا لو جی کا دورہ بھی کےا اور اےمرجنسی مےں مرےضو ں کی عےا دت کی ۔اس موقع پر انہو ںنے انتظا مےہ کی کا رکر دگی کو سر اہا اور اےگز ےکٹےو ڈائرےکٹر ڈا کٹر را نا الطا ف احمد اور ایم اےس ،ڈا کٹر زاہد اختر کومعاملا ت مےں مزےد بہتر ی لا نے کی بھی ہد اےت کی اس موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے ڈا کٹر ےا سمےن راشد نے کہا کہ پاکستا ن مسلم لےگ (ن)کی حکومت نے جا تے ہو ئے کو ئی پےسہ نہےں چھو ڑا جس کی وجہ سے مسائل پےش آرہے ہےں ،کارڈےا لو جی کے تو سےعی منصو بہ کےلئے بجٹ مےں فنڈز ضرور مختص کر ےنگے ۔انہوں نے کہا کہ مےڈ ےا کی ضرورےا ت بھی ہم پو ری کر ےنگے ہم ہر ہسپتا ل مےں اےک بر ےفنگ رو م بنا رہے ہےں تاکہ ہر معاملے کی صحا فےو ں کو بر وقت معلوما ت مل سکےں اور انہےں کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کر نا پڑ ے ۔انہو ں نے کہا کہ ہمےں قو م کے اےک اےک پےسہ کا حسا ب رکھنا ہے ،ہم سب سے پہلے اپنے غےرضر ور ی اخرا جا ت کو کم کر رہے ہےں ،انستھزےا ڈا کٹروں کی کمی کے سو ال پر وزےر صحت نے کہا کہ ان ڈا کٹرز کو ہمےں سو نے مےں تو لنا چاہےے ،ہم انہےں اےکسٹرا الا ﺅ نس دےنے پر بھی سنجےد گی سے غو ر کررہے ہےں ۔پاکستا ن مےڈ ےکل اےسوسی اےشن کی طر ف سے اپنے اعزا ز مےں منعقد ہ تقر ےب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈا کٹر ےاسمےن راشد نے کہا کہ ڈا کٹر ز مےرا ہر اول دستہ ہےں ،جنہےں مےں کبھی ماےو س نہےں کر ونگی ۔انہو ں نے کہا کہ زما نہ طالبعلمی مےں ہم نے پاکستا ن کواچھی حا لت مےں دےکھا ہے ،بعد مےں اس ملک پر ظلم ڈھاےا گےا ۔عمر ان خا ن نے قو م کو ترقی کا شعور دےا ہے ،قوم کا ہر شہر ی حکو مت کا ساتھ دے ۔ملک میں ماہر ڈاکٹروں کی کمی ہے،قوم کے مسےحا ہو نے کی وجہ سے ہمیں انہےں عزت دےنا ہو گی ،ہرچےز پےسے سے نہےں ملتی ،مگر اللہ تعالیٰ لو گو ں کی خد مت کر نے کے مواقع ڈا کٹرز کو ضر ور دےتے ہےں ،خدمت مےں ہی ان کی عز ت و تو قےر ہے ،ڈا کٹرز کے حقو ق کی جنگ کےلئے وہ اکےلی ہی کا فی ہےں ،آ پ لو گ محنت واےماندا ر ی سے کا م کر ےں ،مےں آ پ کو اپنا حق ضر ور دلا کر رہو ں گی ۔اس موقع پر پی اےم اے پنجا ب کے صدر ڈا کٹر اظہا ر چو ہدر ی ،پروفےسر ڈا کٹر محمد علی ،ڈا کٹر را نا خا ور لطےف نے بھی خطا ب کےا جبکہ پی اےم اے ملتا ن کے صد ر ڈا کٹر مسعود ہر اج نے نشتر میڈیکل ےونےو رسٹی کے مسائل وبجٹ اور ضرورےات پر روشنی ڈا لی جنہےں وزےر صحت نے جلد حل کر انے کی بھی ےقےن دہا نی کر ائی ۔