Buy website traffic cheap

راولپنڈی

ییلوکیب کیس: ملزم کی بائیس سال بعد رہائی اور وہیل چیئرپر آمد نے پاکستانی عدالتی نظام پر کئی سوالات کھڑے کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے ییلوکیب کیس کے ملزم عبدالمجیدسومرو کو22 سال بعدبری کرنے کا حکم دے دیا۔رہائی کا سنتے ہی ملزم عبدالمجیدسومرو کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ییلوکیب سکیم کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی ۔اس موقع پر ملزم عبدالمجیدسومرو وہیل چیئرپرعدالت پیش ہوا۔عدالت نے ملزم کو22 سال بعدبری کرنے کا حکم دے دیا۔رہائی کا سنتے ہی ملزم عبدالمجیدسومرو کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔عبدالمجیدسومرو اوردیگرملزمان پر 1996 میں مقدمہ درج ہواتھا اور بینکنگ کورٹ نے ملزم کو 7 سال قید کی سزاسنائی تھی جبکہ ملزم عبدالمجید سومرونے ضمانت حاصل کررکھی تھی۔