Buy website traffic cheap

سکاٹ لینڈ

پاکستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ: پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں سرفرازاحمد کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوینٹی میچوں پر مشتمل سریز کا آغاز ہوگیا۔ پہلے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر سرفرازاحمد کا کہنا تھاکہ ٹی ٹوینٹی نئی گیم ہے جو کہ ٹیسٹ سے مختلف ہے اس لیے یہاں نئی حکمتِ عملی سے کھیلیں گے۔ دوسری طرف سکاٹ لینڈ اپنے ہمسایہ ملک انگلینڈ کو اولین ون ڈے میں اپ سیٹ کرکے کافی پرجوش اور پر اعتماد ہے۔