Buy website traffic cheap

ڈیانا کی بہن

ڈیانا کی بہن سے چارلس کا خفیہ معاشقہ رہا،برطانوی اخبار کاانکشاف

ڈیانا کی بہن سے چارلس کا خفیہ معاشقہ رہا،برطانوی اخبار کاانکشاف
لندن:‌ شہزادی لیڈی ڈیانا کی بہن لیڈی سارا اسپنسر کے ساتھ شہزادہ چارلس سے خفیہ معاشقہ رہا مگر سارا نے شادی سے انکار کردیا تھا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس وقت جب شہزادہ چارلس کو شریک حیات کی تلاش کے لئے بڑھتے ہوئے دباو کا سامنا تھا،1977ءمیں انہوں نے لیڈی سارا سے ملاقات کی، ا±سی سال وہ لیڈی ڈیانا سے ملے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چارلس اور سارا خفیہ طور پر ایک دوسرے سے ملتے رہے، شہزاد چارلس سوئس اسکی ریزورٹ گئے تو سارا بھی ساتھ تھیں،ریزورٹ پر لیڈی سارا کاایک صحافی سے بات کرنا چارلس کو پسند نہ آیا، جس کے بعد یہ تعلق اچانک ختم ہوگیا۔1981ءمیں پرنس چارلز سے شادی کے بعد لیڈی ڈیانا پرنسس آف ویلز بن گئیں جبکہ لیڈی سارا نے نیل مک کورکوڈیل سے شادی کرلی۔1997ءمیں ہونے والے پیرس کار حادثے میں لیڈ ی ڈیانا کی موت کے بعد پرنس چارلس نے کمیلا پارکر سے شادی کرلی۔