Buy website traffic cheap

کوفی عنان

اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان 80 سال کی عمر میں دنیا سے چل بسے

لاہور(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سا بق سیکریٹری جنرل کوفی عنان چل بسے ، ان کی عمر 80 سال تھی ۔ کوفی عنان جنوری 1997 سے دسمبر 2006 تک سیکرٹری جنرل رہے ہیں ، کوفی عنان کی موت سوئٹزر لینڈ میں ہوئی ، وہ اقوام متحدہ کے ساتویں سیکریٹری جنرل تھے ۔ کوفی عنان کو 2002 میں امن کا نوبل انعام دیا گیا تھا اور 2002 میں ہی بطور سیکریٹری جنرل پاکستان کے دورے پر آئے تھے ۔