Buy website traffic cheap

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے فلائٹ بک کروالی، کہاں جارہے ہیں، پی ٹی آئی کارکنان کو پریشان کردینے والی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بڑا تاریخی دن ہے ،عمران خان نے 22سال انتھک محنت کی۔ صحافی کے سوال ”آپ مستقبل میں کیا کردار ادا کریں گے “کے جواب جہانگیر ترین جذباتی ہو گئے اور ان کا کہناتھاکہ میرا کوئی کردار نہیں مشن تھا جو پوراہوگیا،جہانگیرترین نے کہا کہ میرا کام پوراہوگیا،21تاریخ کوملک سے باہر جا رہاہوں،اب میں اپنا کاروبار سنبھالوں گا۔ تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ 100 دن کا پلان تیارہے،مجھے اعتمادہے کہ تحریک انصاف نیا پاکستان بنائے گی ،ہم سب کی نیتیں صاف ہیں ۔