Buy website traffic cheap

حفیظ

ناراضگی کام کرگئی، محمد حفیظ کو ایشیائ کپ میں‌ اہم جگہ مل گئی

لاہور (ویب ڈیسک) آل رائونڈر محمد حفیظ کی پی سی بی سے ناراضگی رنگ لے آئی. تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ ایشیائ کپ میں سکواڈ کا حصہ نہ بنائے جانے پر خفائ تھے لیکن پی سی بی کو مطمئن کیے جانے کے بعد انہیں ایشین کپ کیلیے قومی اسکواڈ کے ابتدائی کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا۔ جاری کردہ نئی لسٹ میں حصہ بننے والے26 کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، شعیب ملک، سرفراز احمد، آصف علی، شاداب خان، فہیم اشرف، محمد عامر، حسن علی، عثمان شنواری، محمد نواز، عماد وسیم، حارث سہیل، محمد حفیظ، یاسر شاہ، شاہین شاہ آفریدی، جنید خان، صاحبزادہ فرحان، شان مسعود، عثمان صلاح الدین ، اسد شفیق، بلال آصف، محمد اصغر، راحت علی اورمیرحمزہ شامل ہیں.