Buy website traffic cheap

FBR officers is big step

تنخواہیں کیو ں نہ بڑھائیں ،ایف بی آر افسران نے خطرناک اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد ،تنخواہیں نہ بڑھنے پر کتنے ایف بی آر افسران نے چھٹیوں کی درخواست دیدی ؟ یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ ” تنخواہیں نہ بڑھنے پر ایف بی آر کے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواستیں جمع کرا دیں ہیں۔افسران نے تنخواہیں نہ بڑھنے پر آج سے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواستیں دی ہیں۔ان افسران میں ایف بی ا?ر کے اِ ن لینڈ ریونیو کے گریڈ 17، 18اور 19 کے افسران شامل ہیں۔ دوسری جانب ایف بی آر ملازمین نے دھمکی دی ہے کہ 150 فیصد ایگزیکٹو الاﺅنس اور تنخواہیں نہ بڑھائیں تو مزید سخت ردِ عمل کا اظہار کیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم ا?فس، سپریم کورٹ اور دیگر کئی اداروں میں تنخواہیں 100 گنا زیادہ ہیں۔چھٹی کی درخواستوں میں ایف بی ا?ر کے افسران نے مو?قف اختیار کیا ہے کہ تنخواہیں کم ہونے کے باعث گھریلو اخراجات قابلِ برداشت نہیں رہے۔ مہنگائی کی شرح دگنی ہو گئی ہے، موجودہ تنخواہ میں گھریلو اخراجات پورے نہیں کیے جا سکتے۔