Buy website traffic cheap

President Arif Alvi approves appointment of Justice Musarrat Hilali as PHC CJ

جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد: صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی۔جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائمقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں ادا کر رہی ہیں۔