Buy website traffic cheap

Order for immediate release of 17 women activists including Yasmin Rashid

یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تمام کارکنان کی نظربندی کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیا۔عدالت نے پی ٹی آئی کی سابق وزیر یاسمین راشد کی نظربندی کا نوٹیفکیشن بھی معطل کرتے ہوئے حکم دیا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کسی مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں رہا کیا جائے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صفدر سلیم شاہد نے درخواستوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے تمام خواتین کی فوری رہائی کا حکم دیا۔