Buy website traffic cheap

ایگزیکٹو سپریم کورٹ کے اختیارات میں مداخلت نہ کرے: چیف جسٹس

کوئٹہ: ایئرپورٹ پر فائرنگ سے سپریم کورٹ کے وکیل جاں بحق

کوئٹہ: ایئرپورٹ پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق کو قتل کر دیا۔ایڈووکیٹ عبدالرزاق پر ایئرپورٹ روڈ عالمو چوک کے قریب فائرنگ ہوئی، مقتول پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی گئی، پولیس نے جاں بحق وکیل کی لاش سول ہسپتال منتقل کردی جہاں پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب وکلاءنے تمام عدالتوں میں کارروائی کا احتجاجاََ بائیکاٹ کر دیا ہے، وکلاءرہنماو¿ں نے مزید وکلاءکو ہسپتال آنے سے بھی روک دیا ہے۔