Buy website traffic cheap

The internet service that surpassed Instagram and Tik Tok in popularity in Pakistan

وہ انٹرنیٹ سروس جس نے پاکستان میں مقبولیت میں انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور:آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی نے دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔حیران کن طور پر یہ نئی انٹرنیٹ سروس پاکستان میں انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور ٹوئٹر جیسے مقبول سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے زیادہ استعمال کی جا رہی ہے۔خیال رہے کہ نومبر 2022 میں متعارف ہونے کے بعد سے کروڑوں افراد چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کر چکے ہیں جبکہ اس کی مقبولیت کے بعد متعدد کمپنیوں نے اے آئی چیٹ بوٹس پر کام تیز کر دیا۔