Buy website traffic cheap

World Test Championship: Defeat along with penalty, all Indian cricketers also deprived of match fee

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: شکست کیساتھ جرمانہ بھی، تمام بھارتی کرکٹرز میچ فیس سے بھی محروم

انگلینڈ :ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیم پربھاری جرمانے عائد کردیے گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق سلو اوور ریٹ پر دونوں ٹیموں پر بھاری جرمانےعائد کیے گئے، بھارتی ٹیم کو پوری میچ فیس کا جرمانہ کیا گیا ہے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کےکسی کھلاڑی کو بھی میچ فیس نہیں ملےگی، جب کہ آسٹریلوی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 80 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔بھارتی ٹیم نے مقررہ وقت میں 5 جب کہ آسٹریلوی ٹیم نے4 اوورز کم کرائے، آئی سی سی کےقانون کےمطابق سلو اوور ریٹ پر ہرکھلاڑی کو جرمانہ کیا جاتاہے، قانون کےمطابق ایک اوور پر میچ فیس کا 20 فیصدجرمانہ کیا جاتاہے۔دوسری جانب بھارتی اوپنر ش±بمن گِل پر بھی جرمانہ عائد کردیا گیا ہے، ش±بمن نےآو¿ٹ ہونےکے بعدامپائرکےفیصلے پرتنقید کی تھی۔ش±بمن گِل آئی سی سی کےآرٹیکل 2.4 کی خلاف ورزی کےمرتکب قرار پائے ہیں، بھارتی اوپنر پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیاگیا۔