Buy website traffic cheap

Severe earthquake shocks in various cities of the country including Islamabad and Lahore

اسلام آباد لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور:لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے سے ابھی تک کسی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔جھٹکوں کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔