Buy website traffic cheap

Adil Raja has been released on bail till September: British security sources

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالے عادل راجہ لندن میں گرفتار

لندن: سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق عادل راجہ کو اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔قبل ازیں اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ پاک فوج اور آرمی چیف کے خلاف بیان بازی پر عادل راجہ کے خلاف لندن پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔پولیس کی جانب سے ان کو جاری نوٹس میں کہا گیا تھا کہ آپ نے یوٹیوب اور ٹوئٹر پر برطانوی قوانین کی خلاف وزری کی ہے، فوری طور پر پیش ہو کر اپنا موقف واضح کریں۔