Buy website traffic cheap

Asia Cup: PCB approves hybrid model, schedule announced

ایشیا کپ: پی سی بی کا ہائبرڈ ماڈل منظور، شیڈول کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایشیاءکپ 2023ءکیلئے ہائبرڈ ماڈل منظور کرلیا گیا، ایشین کرکٹ کونسل نے شیڈول کا اعلان کردیا۔بھارتی ہتھکنڈے ناکام ہو گئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہائبرڈ ماڈل منظور کرلیا گیا، اے سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلے جائیں گے۔پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کے مطابق ایشیاءکپ کے 4 میچز پاکستان جبکہ 9 میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔