Buy website traffic cheap

Shoaib Akhtar's picture with 'daughter', fans are surprised

شعیب اختر کی ’بیٹی‘ کے ہمراہ تصویر، مداح حیرت میں مبتلا

لاہور :پاکستان قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے اپنی بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرکے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابق تیز رفتار گیند باز نے انسٹااسٹوری شیئر کی جس میں انہیں ایک نوجوان لڑکی کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔سابق کھلاڑی نے بذریعہ کیپشن اس نوجوان لڑکی کو اپنی ’بیٹی‘ کہہ کر متعارف کروایا جس کے باعث مداح کشمکش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’ اپنی بیٹی کے ساٍتھ خوشگوار موڈ میں‘، ساتھ ہی انہوں نے اس نوجوان لڑکی کی انسٹا آئی ڈی بھی ٹیگ کی، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس نوجوان لڑکی کا نام ’ایلین شیخ‘ ہے۔