Buy website traffic cheap

عید

3 لاکھ ڈالر کے مقروض نگراں وزیراعظم کی پاکستان میں کروڑوں روپے کی پراپرٹی

لاہور (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے الیکشن لڑنے والوں کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کر دی ہیں. جس کے مطابق نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کروڑوں کی پراہرٹپرٹی کے مالک ہیں. تفصیلات کے مطابق ان کی سنگارپور اور برطانیہ میں جائیدادیں اور اسلام آباد میں 3 پلاٹ ہیں، نگراں وزیراعظم کا ڈپلومیٹ انکلیو میں اپارٹمنٹ بھی ہے جب کہ لندن اور سنگاپور میں جائیداد بیوی کے نام پر ہے۔ جبکہ نگراں وزیراعظم 3 لاکھ 80 ہزار ڈالر کے مقروض ہیں، اس کے علاوہ نگراں وزیراعظم کی سنگاپور میں 7 لاکھ ڈالر اور برطانیہ میں 2 لاکھ 72 ہزار پاوٴنڈ کی پراپرٹی ہے جب کہ نگراں وزیراعظم ناصرالملک کا 10 کروڑ روپے کا بینک بیلنس بھی ہے۔