Buy website traffic cheap


قصورپولیس کے 7 افسران اور اہلکاروں کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک)قصورپولیس کے 7 افسران اور اہلکاروں کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق قصورپولیس کے 7 افسران اور اہلکاروں کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،پتوکی سرکل میں تعینات5 پولیس افسران، اہلکاروں اور ایک سوئپر میں وائرس مثبت آیا،ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت نے کہاہے کہ دیگر ملازمین کا بھی ٹیسٹ کرائیں گے۔