Buy website traffic cheap

A suicide attack on a post in North Waziristan, 4 people including 3 security personnel were martyred

شمالی وزیرستان میں چوکی پر خودکش حملہ، 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

پشاور: شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل لیاقت چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق شہداءمیں 2 سیکیورٹی اہلکار، ایک پولیس اہلکار اور شہری شامل ہے جبکہ دو زخمیوں میں حوالدار منظور اور پولیس اہلکار شاکر شامل ہے۔شہیدوں اور زخمیوں کو میرانشاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔دھماکہ خیز مواد سے لیس گاڑی سیکیورٹی چیک پوائنٹ سے ٹکرائی گئی جس سے چیک پوسٹ تباہ ہوگئی۔