Buy website traffic cheap

عدنان صدیقی

عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کی ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اداکار عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کی ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی۔ انہوں نے 2007 میں بننے والی ہالی وڈ فلم ”ای مائٹی ہارٹ“ کی عکس بندی کے دنوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔

اداکارہ کرسی میں بیٹھی ہوئی ہیں جبکہ عدنان صدیقی شلوار قمیض زیب تن کئے ہوئے ان کی دائیں جانب کھڑے ہیں۔