زراعت / کامرس

پنجاب دیہی ترقیاتی منصوبوں کیلئے 15ملین ڈالر قرض کا معاہدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان پنجاب دیہی ترقیاتی منصوبوں کے لیے رعایتی شرح پر 15 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب دیہی ترقیاتی پروگرام کے لیے فوکل ایجنسی ہے جو31 اکتوبر 2022 ء تک یہ پروگرام مکمل […]

پنجاب میں آلو کی قلت،قیمتوں میں 150 گنا تک اضافہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبہ پنجاب میں آلو کی قلت پیدا ہونے سے قیمتوں میں ڈیڑھ سو فیصد اضافہ ہو گیا جب کہ قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر پنجاب حکومت بھی متحرک ہو گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تعینات کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے نام جاری مراسلے میں آلو کی قیمتیں بڑھنے پر تشویش کا […]

لاک ڈاؤن میں افغانستان کیلئے پھل وسبزیوں کی برآمدات بڑھانےکا مطالبہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے ساتھ تجارت کرنے والے کاروباریوں نے لاک ڈاون کے دوران افعانستان کے لیے پھل سبزیوں سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی برآمدات کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پاک افغان جوائنٹ چیمبر کے سابق ڈائریکٹر ضیاءالحق سرحدی نے بتایاکہ کورونالاک ڈاون سے متاثرہ ملک افغانستان میں سبزی پھلوں ودیگر اشیائے خوردونوش کمی […]

پنجاب،گندم کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے سروے کرانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے مڈل مین مافیا کی جانب سے کسانوں سے خریدی گئی گندم کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے محکمہ زراعت کے تعاون سے دیہی علاقوں میں سروے کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 45 لاکھ ٹن گندم خریداری کے بڑے ہدف کے تعاقب میں برسر پیکار پنجاب حکومت کے اہم حلقوں کو اس امر […]

ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنیوالوں کیلئے رعایتی پیکج تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک نے ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنے والی صنعتوں کے لیے پیکج تیار کرلیا جس کے تحت فائلرز صرف 3 فیصد کی شرح سود قرض لے سکیں گے جبکہ تنخواہوں کی مد میں ہر شعبے کو 50 کروڑ روپے تک رعایتی قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ میڈیا کو دستیاب دستاویز کے مطابق […]

لاک ڈاﺅن؛ سونے چاندی کے زیور بنانے والے کاریگر بیروزگار ہونے لگے

ملک بھر میں جاری لاک ڈاﺅن کی وجہ یومیہ اجرت کمانے والے مزدوروں کی طرح سونے چاندی کے زیورات بنانے والے کاریگر بھی بے روزگاری کا شکار ہوگئے ہیں۔زیورات تیار کرنے والے کارخانوں میں 40 روز سے تالے پڑے ہیں، سناروں کی دکانیں بند پڑی ہیں اور زیورات کی خرید و فروخت معطل ہے،   […]

لاک ڈاون: طلب میں کمی مارکیٹ میں غیر یقینی بڑھا رہی ہے

لاہور: طلب میں تیزی سے ہوتی کمی کاروباروں کے لیے زر کے بہاو پر گہرا اثر ڈال رہی ہے اور مارکیٹ میں غیریقینی بڑھا رہی ہے۔ اگر کسی معیشت میں مجموعی طلب ملکی پیداوار سے بڑھ جائے تو پھر اس کا عکس اضافی طلب یا تو بیرونی جاری کھاتے کے خسارے میں اضافے کی صورت […]

چھوٹے کاروبار والوں کا بل حکومت دیگی:حماد اظہر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملازمتوں اور کاروبار سے متعلق دو پیکج منظور کرلیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ صعنت ،کاروبار اور ملازمتوں سے متعلق دوپیکج ای سی سی نے منظورکیے ہیں جو کل وفاقی کابینہ میں پیش کیے جائیں گے، […]

’’آباد‘‘ کا بڑے شہروں میں 5 لاکھ مکانات تعمیر کرنیکا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑی تعمیراتی ایسوسی ایشن ’’آباد‘‘ نے اگلے دو برسوں کے دوران ملک کے چار بڑے شہروں میں5 لاکھ نئے مکانات تعمیر کرنے کا عزم کیا ہے جب کہ یہ مکانات کراچی، حیدرآباد ، اسلام آباد اور لاہور میں تعمیر کئے جائیں گے۔ چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈر اینڈ ڈویلپرز (آباد) محسن شیخانی نے اے […]

سندھ کے تاجروں کی محدود تعداد آن لائن کاروبار پر آمادہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کی آن لائن کاروبار شروع کرنے کے لیے سخت شرائط کے باعث محدود تعداد میں تاجروں نے آج سے آن لائن کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آل سٹی تاجر اتحاد کے رہنما شرجیل گوپلانی کے مطابق 5 ہزار کے قریب دکان داروں نے آن لائن کاروبار کے لیے کوائف نامے […]