زراعت / کامرس

چوہدری نثار ایک نفسیاتی مریض ہے جسے علاج کی ضرورت ہے، اہم سیاسی شخصیت کھل کر لیگی رہنماء کیخلاف میدان میں آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء ڈاکٹر عاصم حسین نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان پر خوب گولہ باری کی اور کہا کہ چوہدری صاحب ایک نفسیاتی مریض ہیں جنہیں علاج کی ضرورت ہے ۔ ن لیگ آج جن حالات سے گزررہی ہے یہ […]

پانی کی قلت کی وجہ سے کپاس 20فیصد کم کاشت ہوئی:را نا ضیاء الحق

پانی کی قلت کی وجہ سے کپاس 20فیصد کم کاشت ہوئی ہے را نا ضیاء الحق پنجاب میں نہری پانی کی وارہ بندی دوسری فصلوں کے ساتھ ساتھ کپاس کوشدید متاثر کرے گی ممبر ایگریکلچر کمیشن پنجاب ریسرچ پر فوکس ،جاندار بیج،معیاری کھادیں اورزرعی ادویات،کسانوں کیلئے بجلی اور ڈیزل پر سبسڈی،زرعی لواز مات سستے ،اجناس […]

چاول کی فصل سے منسلک زرعی مزدوروں کے مسائل اور ان کا حل

چاول کی فصل سے منسلک زرعی مزدوروں کے مسائل اور ان کا حل تحریر: امجد علی ۱۔باوقار روزگار کا مطلب مزدوروں کے حقوق مفادات کی حفاظت معاشی اور سماجی ترقی پر برابر توجہ دینا ۲۔اچھے روزگار سے وابستہ افراد ایک دوسرے کے ساتھ خواہ وہ مرد ہو یا عورت عزت سے پیش آتے ہیں ۳۔کام […]

ویٹرنری یونیورسٹی میں علاج معا لجے سے متعلقہ ٹریننگ

ویٹرنری یونیورسٹی میں چھو ٹے جانوروں کے علاج معا لجے سے متعلقہ بنیادی کلینیکل اور تشخیصی مہا رتو ں پر ٹریننگ ۱۔ ویٹر نری یونیورسٹی کا پیٹ سینٹر لو گو ں کے پا لتو جانوروں کے علاج معا لجے سے متعلقہ تمام تر کلینیکل و تشخیصی بہتر ین سہو لیات مہیا کر رہا ہے پروفیسر […]

کپاس کی جڑی بوٹیوں کی تلفی

کپاس کی جڑی بوٹیوں کی تلفی ( نوید عصمت کاہلوں، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی اطلاعات) ۱۔ملک کی ترقی کا انحصار اس کے قدرتی وسائل، صنعتکاری اور زراعت پر ہوتا ہے ۲۔جڑی بوٹیاں عناصر صغیرہ اور عناصر کبیرہ کے نقصان کے علاوہ کپاس کی فصل کو آبپاشی کے لئے دیئے جانے والا قیمتی پانی اپنی نشوونما کے […]