Buy website traffic cheap

علی ظفر ,سال کے آغاز . اپنی نظم سنائی

علی ظفرایشیا کے خوبصورت ترین مردوں میں شامل

کراچی: پاکستان کے گلوکارو اداکار علی ظفرایشیا کے خوبصورت مردوں میں شامل ہوگئے ہیں۔عالمی شہرت یافتہ گلوکارواداکارعلی ظفر نے اپنے نام ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ اداکاری و گلوکاری میں تو وہ اپنا بہترین مقام بنا ہی چکے ہیں لیکن اب وہ ایشیا کے وجیہہ مردوں میں بھی شامل ہوگئے ہیں۔

برطانیہ کے ایسٹرن آئی میگزین کے آن لائن پول کے نتیجے کے مطابق علی ظفرایشیا کے خوبصورت مردوں میں شامل ہوگئے ہیں اورفہرست میں وہ تیسرے نمبر پر ہیں۔علی ظفر کے علاوہ فہرست میں پہلے نمبرپربالی ووڈ اداکارہریتھک روشن، دوسرے نمبر پرگلوکارزین ملک بھی شامل ہیں۔