طالبان نے پنجشیر کے دارالخلافہ پر قبضہ کرلیا

کابل(ویب ڈیسک) طالبان نے وادی پنجشیر کے داالخلافہ، گورنر ہاو¿س اور پولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے شمالی اتحاد کے گڑھ وادی پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دو طرفہ لڑائی میں مقامی ملیشیا کے ترجمان فہیم دشتی مقابلے میں مارے گئے ہیں، … Continue reading طالبان نے پنجشیر کے دارالخلافہ پر قبضہ کرلیا