Buy website traffic cheap

Amitabh-Bachchan

امیتابھ بچن نے نوجوانوں کو پرسکون زندگی گزارنے کا طریقہ بتادیا

بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے نوجوانوں کو زندگی کو پر سکون انداز میں گزارنے کا طریقہ بتادیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی ووڈ کے شہنشاہ نے نوجوانوں کے لیے سبق آموز بیان جاری کیا۔ اپنے پیغام میں انھوں نے لکھا کہ صبح آپ جب اٹھتے ہو تو آپ کا سامنا خود سے ہی ہوتا ہے۔ نواسے آگاستیا کی جدائی، امیتابھ بچن نے اسکے نام والے کفلنکس پہن لیے

ان کا کہنا تھا جب آپ جوان ہوتے ہیں تو آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو پوری دنیا کو خوش کرنا ہے، لیکن آپ ایسا نہیں کرتے۔ امیتابھ نے کہا کہ وہ چیز کرو جو جو تمھیں خوش رکھتی ہے، ا?پ ایسی زندگی تخلیق کریں جیسی آپ گزارنا چاہتے ہیں۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ پھر آپ دیکھیں گے کہ جسے آپ واقعی محبت کرتے ہیں وہ آپ کی طرف متوجہ ہوگا۔