Buy website traffic cheap


پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 558 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعے کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 558 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 837 پر بند ہوا ہے۔

ایک تولہ سونا مزید ایک ہزار 450 روپے سستا ہوگیا۔شیئرز بازار میں آج 31 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15 ارب 94 کروڑ روپے رہی۔پی ایس ایکس میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 69 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار ایک سو 92 ارب روپے ہے۔