Buy website traffic cheap


چیئرمین مصباح اوراظہرسے ناراض، ڈبل جاب والوں کوایک کام کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹرز کی وزیر اعظم سے ملاقات پر پی سی بی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا۔چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور اظہر علی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی،

دہری تنخواہیں وصول کرنے والوں کو ایک ملازمت چھوڑنا ہوگی، 10سال بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ شروع ہواکوئی اس کی تعریف نہیں کرتا۔