
انیل مسرت کی سخاوت نے سب کو حیران کر دیا

انیل مسرت کی سخاوت نے سب کو حیران کر دیا
چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈیم فنڈ میں مزید 2 لاکھ روپے چندہ دینے کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی انیل مسرت کی جانب سے 10 کروڑ روپے عطیے کا اعلان کیا ، نجی ٹی وی چینل کے زیراہتمام چار گھنٹوں پر محیط ٹیلیتھون میں مجموعی طور پر 20 لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ سے زائد کے عطیات اور اعلانات کیے گئے، جو 36 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد بنتےہیں