ادھوری محبت کے بعد شادی کا سفر

تحریر: وردہ اصغر (مکاوی) ملتان ”دیکھو اب میں مزید تم سے کوئی رشتہ نہیں رکھ سکتا.”میرے پیرینٹس نے میرا رشتہ کہیں اور طے کر دیا ہے.“سفیان کافی شاپ میں ٹیبل کے سامنے بیٹھا اس سے بولا”یہ کیا کہہ رہے ہو سفیان تم میرے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے”.. اریب کے چہرے پہ بے یقینی تھی.میں […]

اپنے وطن میں پھول اور شبنم ایک ہیں

وطنِ عزیز میں71ویں یومِ آزادی کو ملی جوش و خروش سے منانے کا سلسلہ جاری ہے۔ قوم کا ہر فرد ملی جذبے سے سرشار اس سلسلے میں مصروف ہے۔ علمی و ادبی تنظیمیں بھی کسی سے پیچھے نہیں ۔اسی عزم وعمل کے جذبے سے سرشارعلمی، ادبی،سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم ،’جگنو انٹرنیشنل نے […]

گھریلو ناچاقیاں

تحریر:افضال احمد زندگی مصائب اور پریشانیوں سے جڑی ہوئی کہانی ہے کبھی یہی زندگی خوشیوں کا پیغام لاتی ہے اور کبھی پریشانیوں کا پیغام لے کر جلوہ گر ہوتی ہے۔ اب زندگی تو زندگی ہے خدا جانے کس کے کتنے سانس لکھے ہیں کتنے لقمے لکھے ہیں اور کس موڑ پر موت آکر ہمیں جھپٹ […]

دیانتداری کا انجام

ماہ نور نعیم۔۔۔ ضلع بھکر ‘ کیا ہوا اچھی لڑکی، تم رو کیوں رہی ہو؟” وزیر نے اس سے ہمدردی کرتے ہوئے کہا۔ ” میں اور میری بہن ایک ہی جگہ مٹھائی بیچا کرتے تھے۔ ہماری ماں بہت اچھی مٹھائی بناتی تھی۔ اس نے ہمیں بھی ایسی ہی مٹھائی بنانا سکھادی تھی۔ جلد ہی ہماری […]

بے صبری کا نتیجہ

(محمد سرفراز اجمل) سرفراز نے رسالے کے ایک مدیر کو کال کی کہ جناب آپ سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں۔ جی آپ کل تین بجے اردو بازار بچوں کے کتاب گھر پر تشریف لائیں وہاں ان شاءاللہ ملاقات ہوجائے گی۔اچھا محترم:کل ملاقات ہوگی اگر اللہ نے چاہا تو، یہ کہ کر سرفراز نے فون بند […]

غربت‘ گھریلو ناچاقیاں اور پھر خودکشی

تحریر: افضال احمد ایک اخباری خبر کے مطابق غربت سے تنگ اور گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ 2 لڑکیوں سمیت 3 افراد نے خودکشی کر لی جبکہ خودکشی کی کوشش کرنیوالی 4 خواتین سمیت 5 افراد تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کر دیئے گئے۔ ملتان بہاو چوک معصوم شاہ روڈ کے رہائشی منظور احمد کی جواں […]

ایمن اور منیب کو بیٹی کی سالگرہ کی دھوم دھام پر بھی تنقید کا سامنا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ اپنی بیٹی کی سالگرہ میں بے تحاشہ پیسہ خرچ کرنے پر ایک بار پھر سوشل میڈیا پرتنقید کی زد میں ہیں۔ایمن خان اور منیب بٹ اداکاری کے لیے تو مشہور ہیں ہی لیکن کئی ہفتوں جاری رہنے والی شادی کی تقریبات اور ان پر ہونے والے اخراجات […]

مصباح الحق کی صوبائی ٹیموں کے نئے کوچز سے ملاقات نہ ہوسکی

لاہور(ماینٹرنگ ڈیسک) چیف سیلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کو تاحال صوبائی ٹیموں کے نئے کوچز سے ملاقات کا موقع نہیں مل سکا۔ اب ملتان میں 30 ستمبر سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے موقع پر سلیکٹرز کی بیٹھک ہوسکے گی یا پھر زوم پر میٹنگ کسی بھی وقت پلان کی جائے گی، […]

چیئرمین افغان مفاہمتی کونسل عبداللہ عبداللہ 28 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ افغان ہائی کونسل برائے قومی مصالحت ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا دورہ پاکستان طے پاگیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سربراہ افغان ہائی کونسل برائے قومی مصالحت ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی، جس کے بعد اب چیئرمین افغان مفاہمتی کونسل کا دورہ پاکستان طے پا گیا […]

عسکری قیادت سے ن لیگ کی 2 ماہ کےدوران دو ملاقاتیں ہوئیں، شیخ رشید

راولپنڈی(مانیٹرنگڈیسک) وفاقی وزیر شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ (ن) لیگی قیادت کی عسکری قیادت سے 2 ماہ کےدوران 2 ملاقاتیں ہوئیں۔وفاقی وزیر شیخ رشید نے ایک بار پھر انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی عسکری قیادت سے 2 ماہ کےدوران 2 ملاقاتیں ہوئیں، اور دونوں ملاقاتوں میں احسن اقبال موجود […]