Buy website traffic cheap


وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنا کورونا ٹسٹ کرالیا۔

صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد فوری طور پر اپنا کورونا ٹسٹ کرایا جو منفی آیا۔