Buy website traffic cheap


رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری

لاہور(نمائندہ آفتاب)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک میں بینکنگ کے اوقات کار جاری کردیے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق رمضان المبارک میں تمام بینک صبح 10 بجے سے 1:30 تک کھلے رہیں گے۔

سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جمعےکے روز شہری صبح 10سے 1 بجے تک بینکوں کی سروسز سے استفادہ کرسکیں گے۔

سٹیٹ بینک کی کمرشل بینکوں کو مارچ اور جون کیلئے منافع تقسیم نہ کرنے کی ہدایت۔