Buy website traffic cheap


باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف

ماسکو(ماینٹرنگ ڈیسک)باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔روس کی واحد خلا باز سے متاثر دنیا کی مقبول ترین ’باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔

نئی باربی ڈول متعارف کرانے کا مقصد نوجوان لڑکیوں کی سائنس ،ٹیکنالوجی ،انجیئرنگ اور تحقیق کے شعبوں میں حوصلہ افزائی کرنا ہے.