Buy website traffic cheap


ریچھ نے چیتے کو بھاگنے پر مجبور کردیا

بھارتی ریاست راجستھان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ جنگل میں موجود ایک ریچھ شاید کھانے کی تلاش میں مصروف تھا کہ اچانک سے چیتا اسے پکڑنے ا?دھمکا لیکن ریچھ نے اس وقت کمال بہادری کا مظاہرہ کیا۔

چیتے نے جیسے ہی ریچھ کو دبوچنے کی کوشش کی تو ریچھ نے پلٹ کر چیتے پر وار کردیا جس سے چیتا د±م دبا کر بھاگ نکلا جبکہ ریچھ نے یہیں پر بس نہیں کیا بلکہ چیتے کا مقابلہ کرنے اس کے پیچھے بھاگا۔