Buy website traffic cheap


خوبصورت لڑکی عمران خان کی تمام کارکردگیوں سے ناخوش؛ مگر شادی کو تیار

لاہور(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت کی ایک سال کے دوران ناقص کارکردگی پر لڑکی حکومت پر برس پڑیں-

تفصیلات کے مطابق : لڑکی نے کہا کہ حکومت نے ایک سال میں کچھ بھی نہیں کیا مہنگائی کی وجہ سے ماڈلنگ کا شعبہ برباد ہو چکا ہے – حکومت کو بڑھاتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سخت اقدام لیتے ہوئے مہنگائی کو کنٹرول کرنا چاہئے – ساتھ ہی ساتھ لڑکی نے وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ اگر وہ میرے ساتھ شادی کر لے تو سب کچھ بہتر ہوجائے گا –