Buy website traffic cheap


بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کے گانے کا کورونا ورژن

نیویارک (ماینٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے دوران بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کے گانے کا کورونا ورژن سامنے آگیا۔ دنیا بھی میں تباہی پھیلانے والے کورونا وائرس سے بچنے میں ہی اس کا علاج ہے۔
ایسے میں اس سے متعلق نت نئے طریقہ کار بتائے جاتے ہیں، تاہم اس مرتبہ اینی میٹڈ فلم کے گانے میں بھی اس کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کے گانے میں فلم کی ہیروئن گاﺅں کے لوگوں کورونا سے بچا کی احتیاطی تدابیر بتا رہی ہیں۔