Buy website traffic cheap


بھالو نے کیا کیبل اسٹیشن کا دورہ، ویڈیو وائرل ہو گئی

ترکی میں ایک بھوکا بھالو کے کیبل اسٹیشن میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ واقعہ ترکی کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا ہے جہاں ایک بھوکا بھالو کیبل اسٹیشن میں اچانک گھس آیا اور پورے اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا۔کیبل اسٹیشن میں موجود اسٹاف ممبر نے بھالو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔