Buy website traffic cheap

رمیش کمار

چیف جسٹس پاکستان نے پی ٹی آئی رہنماء رمیش کمارکومتروکہ وقف املاک کاچیئرمین لگانے کی سفارش کردی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان میں تھرکول گیسی فکیشن منصوبے کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی . دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارنے استفسارکیا کہ چیئرمین متروکہ وقف املاک کی پوسٹ کب سے خالی ہے. اس محکمے میں‌کافی معاملات خراب ہورہے ہیں. متروکہ وقف املاک کاچیئرمین کسی اقلیتی رکن کو لگانا چاہیے اوررمیش کمارکو اس کا چیئرمین لگادیں. چیف جسٹس پاکستان نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوحکم دیا کہ چیئرمین متروکہ وقف املاک کی تقرری کی آج ہونیوالی کابینہ میٹنگ سےمنظوری لی جائے.