Buy website traffic cheap


شیخیاں

لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو میسج کیا : ” کہاں ہو ؟ ”
لڑکی نے جواب دیا۔ میں اس وقت پاپا کی نئی بی ایم ڈبلیو کار میں بیٹھ کر کلب جا رہی ہوں، وہاں سے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ایک تقریب میں شرکت کرنی ہے اس لیے میں تم سے شام کو بات کروں گی، ویسے تم کہاں ہوں.
لڑکا۔ میں روٹ نمبر 55 کی لوکل بس میں تمہاری پیچھے والی سیٹ پر بیٹھا ہوں، کرایہ نہ دینا میں نے دے دیا ہے