Buy website traffic cheap


دنیا کی سب سے خوفناک بلی

برن: ”ڑیردان“ نامی اس بلی کے جسم پر کوئی بال نہیں، اس کی کھال گلابی ہے اور پورے جسم پر جھریاں پڑی ہیں جن کی وجہ سے انٹرنیٹ پر یہ ”دنیا کی سب سے خوفناک بلی“ کے طور پر مشہور ہے۔

یہ بلی سوئٹزرلینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں سینڈرا فلپی نامی 47 سالہ خاتون نے پالی ہوئی ہے اور وہ اس سے بے حد پیار کرتی ہیں۔