زراعت / کامرس

سگریٹ ٹیکس اضافہ، حکومت کو200 ارب روپے وصولی کی توقع

اسلام آباد: سگریٹ انڈسٹری پر حالیہ ٹیکسوں میں اضافے سے حکومت کو رواں سال تقریباً 200 ارب روپے ٹیکس وصول ہونے کی توقع ہے۔گزشتہ مالی سال میں تمباکو کی صنعت سے 148 ارب روپے کا ریکارڈ ٹیکس وصول کیا گیا تھا، پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہر سال 3 لاکھ 37 ہزار 5 سو اموات […]

آئی ایم ایف کی شرط پرآئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں فائلزکی لین دین پرٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے، ہاو¿سنگ سوسائٹیز میں پلاٹ کی لین دین کرنے والے ایجنٹس […]

سیاسی و عدلیہ محاذ آرائی؛ سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے

کراچی: ملک میں سیاسی عدم استحکام اور حکومت و عدلیہ کے مابین محاذ آرائی کےسبب اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے۔آئی ایم ایف پیکیج میں مسلسل تاخیر کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے مندی کے بادل چھائے رہے جب کہ حکومت وعدلیہ کی محاذ آرائی سے […]

ڈالر کی قدر میں 14.34 روپے کی بڑی کمی

کراچی: کئی روز کی اونچی اڑان کے بعد ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا۔روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 14.34 روپے گھٹ کر 284.59 روپے کی سطح پر آگیا۔ملک میں دو روز سے جاری سیاسی کشیدگی, مختلف علاقوں اور شہروں میں پرتشدد مظاہروں کے بعد گرفتاریوں […]

ڈالر کی اونچی اڑان، 193 روپے کا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر مزید 1 روپیہ 23 پیسے تک مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر193 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق گزشتہ پانچ روز میں ڈالر 6 روپے […]

تیل مہنگا کرنیکی شرط پر آئی ایم ایف 18مئی کو مذاکرات کیلیے تیار

اسلام آباد: حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات 18 مئی کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہونے کا امکان ہے لیکن اس کیلیے حکومت پاکستان کو 15 مئی سے تیل پر دی جانے والی سبسڈی واپس لینا ہو گی۔ حکومت پاکستان کو اپنی مشکلات پر قابو پانے کیلیے 3دوست […]

ارجنٹائن میں کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد

ارجنٹینا کے مرکزی بینک نے تمام مالیاتی اداروں کو کرپٹو کرنسی اور اثاثوں سے متعلق تمام لین دین روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارجنٹائن کے سینٹرل بینک نے کرپٹو کرنسی پر لین دین کو روکنے کا اعلان اس وقت کیا کہ جب کچھ دن قبل ہی ارجنٹینا […]

ڈالر کے مقابلے میں روسی کرنسی کی اونچی اڑان

امریکی اور یورپی پابندیوں کے باوجود روسی کرنسی دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔عالمی میڈیا کے مطابق یورو اور ڈالر کے مقابلے میں روسی کرنسی کی قدر میں حیران کن اضافہ ہوا جس کے بعد روبل دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ بدھ کے روز نہ صرف روبل […]

ہفتہ 30 اپریل کو تمام بینک کھلیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہفتہ 30 اپریل 2022ء کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر 2 تا 5 مئی 2022ءحکومتِ پاکستان کی اعلان کردہ تعطیلات […]

ڈالر کی قیمت 187 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 187 روپے سے بھی تجاوز کر گئی۔ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 28 پیسے مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 20 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔