زراعت / کامرس

سپیریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ؛ اسٹاک ایکسچینج میں 44 ہزار کی نفسیاتی حد بحال

کراچی: سپریم کورٹ کے تاریخ ساز آئینی فیصلے کے بعد غیر واضح سمت کا تاثر ختم ہونے، ڈالر کی قدر کمی کے سرپرائزز جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو تیزی رہی جس سے انڈیکس کی 44000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال ہوگئی۔تیزی کے سبب 61.60 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ […]

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں واضح کمی

کراچی: سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز اسپیکر کی رولنگ غیرآئینی قرار دیے جانے اور قومی اسمبلی بحال کرنے کے فیصلے کے بعد اج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں واضح کمی آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2.36 روپے کی کمی سے 185.81 روپے کی سطح پر آگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز […]

ڈالر کی قیمت 188 روپےکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت پھرآﺅٹ آف کنٹرول ہو گئی۔ ڈالر188 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستانی روپے کی بے قدری اورڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالرمزید1 روپے87 پیسے مہنگا ہوگیا۔ ڈالر کی قیمت نئی بلند ترین سطح 188 روپےکی سطح پر پہنچ گئی۔ […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض ری شیڈول کر دیا

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر کا قرض ری شیڈول کر دیا۔متحدہ عرب امارات نے مزید ایک سال کیلیے مذکورہ قرض ری شیڈول کیا ہے، اسٹیٹ بینک زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے کے لیے مزید قرضوں کے بندوبست کا مطالبہ کر چکا ہے کیوں کہ یہ ذخائر صرف دو […]

جولائی تا مارچ؛ تجارتی خسارہ 35.4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد: مالی سال 2021-22ئ کے ابتدائی 9ماہ کے اختتام پر تجارتی خسارہ بڑھ کر 35.4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔عمران خان کی حکومت نے پورے مالی سال کے لیے بجٹ خسارے کا ہدف 28.4 ارب ڈالر مقررکیا تھا تاہم 9ماہ میں ہی بجٹ خسارہ 35ارب ڈالر سے اوپر پہنچ گیا ہے۔ مارچ میں، جو […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے […]

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر62 پیسے مہنگا ہوکرنئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر182 روپے40 پیسوں کی سطح پرپہنچ گیا۔چھ روز قبل انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 48 پیسے کا اضافہ ہوا […]

رواں ہفتے سونے کی قیمت میں تیسری بار اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں ہفتے تیسری بار سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 31 ہزار […]

مرسڈیز بینز کی نئی گاڑی کی پہلی جھلک

مرسڈیز بینز نے اپنی نئی گاڑی ای کیو ایس ایس یو وی کی پہلی جھلک پیش کردی، 55 انچ کی ایکس ہائپر اسکرین گاڑی کے پورے فرنٹ کیبن پر پھیلی ہوئی ہے۔اسکرین میں 12 اعشاریہ 3 انچ کا ایل ای ڈی ڈسپلے ہے جو ڈرائیور کو گاڑی کے چلنے کے دوران ویڈیوز دیکھنے کی سہولت […]

سونے کی قیمت میں بدستور اضافہ جاری

کراچی: سونے کی قیمت ایک بار پھر اضافے کے بعد فی تولہ ایک لاکھ 31 ہزار سے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے اور سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 سو روپے کا اضافہ ہوا جس […]