زراعت / کامرس

نیپرانے چند گھنٹوں بعد ہی عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری کے چند گھنٹے بعد ہی عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک بار پھر ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، جس سے صارفین پر 24 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔حکام کے […]

ڈالر کی قیمت میں کمی، روپے کی گراوٹ کا سلسلہ تھم گیا

کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی، جس سے روپے کی گراوٹ کا سلسلہ تھم گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 52 پیسے کی کمی کے ساتھ 288 روپے کی سطح پر آ گئی، تاہم بعد میں ڈالر مزید گراوٹ کا شکار ہوا اور انٹربینک […]

قومی ایئر لائن کا چین کے مزید14 شہروں تک رسائی کا فیصلہ

کراچی: قومی ایئر لائن نے چین کے مزید 14 شہروں تک رسائی کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے چین کے 16 شہروں تک بیک وقت فضائی آپریشن چلانےکااعلان کیا گیا ہے۔پی آئی اے نے بیجنگ اورشنگھائی کےبعد مزید14 شہروں تک فلائٹس چلانےکا منصوبہ تیار کرلیا ، پی آئی اے اب […]

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض موخر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ موخر کرنے کی منظوری دے دی۔زرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے موخرکیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طورپر پاکستان کو خط لکھ کر […]

حکومت اور ڈیلرز کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کے مارجن پر مذاکرات کامیاب

لاہور : وفاقی حکومت نے پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کا مطالبہ مان لیا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دی تھی تاہم ہفتے کے دن وفاقی وزیرمملکت مصدق ملک سے مذاکرات پر ہڑتال کو دو دونوں […]

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

اسلام آباد: ملک میں ضروری ادویات کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عدم دستیاب دواو¿ں کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے گی اور 200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ ملک بھر […]

دو سو یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی مہنگی نہیں ہوگی: پاور ڈویژن

اسلام آباد:پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بنیادی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ تک […]

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی،7.96روپے یو نٹ مہنگی

لاہور : حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا اور قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا۔ذرائع کے مطابق بجلی کا بنیادی ٹیرف 3 سے ساڑھے 7 روپے تک فی یونٹ بڑھا دیا گیا جبکہ وفاقی کابینہ نے بنیادی ٹیرف بڑھانے کیلئے سرکولیشن سمری منظور کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

پنجاب کے 200افسران کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری

لاہور:پنجاب کے 200 سرکاری افسران کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔ایک طرف مہنگائی کا رونا تو دوسری طرف بیوروکریسی کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، پنجاب حکومت نے صوبے کے 200 افسران کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی ہے۔پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کے لیے نئی […]

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 29 فیصد سے بھی متجاوز

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 29 فیصد سے بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.16 فیصد پر پہنچ […]