موخر ادائیگی پر سعودی عرب سے تیل رواں ماہ سے ملنا شروع ہوجائے گا4>
اسلام آباد: سعودی عرب کی جانب سے موخر ادائیگی پر تیل رواں ماہ سے ملنا شروع ہوجائے گا۔سعودی عرب کی جانب سے موخر ادائگیوں پر پارکو اور نیشنل ریفائنری لمیٹڈ کو رواں ماہ سے ملنا شروع ہوجائے گا۔ انھیں ہر ماہ موخر ادائیگی پر 5 کروڑ ڈالر کے مساوی مالیت کا تیل فراہم کیا جائے […]