بجلی کی قیمت میں ایک روپے 66 پیسے کے اضافے کی منظوری دیدی گئی4>
لاہور(ویب ڈیسک): بجلی صارفین کے لئے ایک اور بری خبر، نرخوں میں ایک روپیہ 66 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی گئی، نیپرا کے مطابق اضافہ ایک ماہ کے لئے اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ اس اضافے سے صارفین پر 22 ارب 60 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔ سردی […]