پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت ہوگئی4>
لاہور(ویب ڈیسک): ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان منصوبے پر ترمیمی معاہدہ طے پاگیا، ایران پاکستان کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں نہیں جائے گا۔ ذرائع کے مطابق انٹر سٹیٹ گیس سسٹم اور نیشنل ایرانئین گیس کمپنی کے درمیانی ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے […]