زراعت / کامرس

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے سبب کاروبار روک دیا گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کی وجہ سے کاروبار روک دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے سبب کاروباری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 35 ہزار956 پر تھا اور پہلے 30 منٹ میں انڈیکس1682 […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1620 پوائنٹس کی کمی

سرمایہ کاروں کو بڑا جھٹکا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ٹریڈنگ 45 منٹ کیلئے روکنے کے بعد بحال کر دی گئی، کاروبار کے دوران 1620 پوائنٹس کمی کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 36 ہزار 53 پوائنٹس پر آگیا۔  کورونا وائرس کے اثرات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ میں شدید […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس کے برعکس پاکستان میں مثبت رحجان دیکھا جا رہا ہے۔ بدھ کے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 37695 پر تھا اور ابتدائی ایک گھنٹے میں ہی دو سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر کی مارکیٹس میں مندی دیکھی جا رہی […]

ڈالر کی اونچی اڑان جاری ؛ مزید 3 روپے 45 پیسے مہنگا ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے اور 2 روز میں امریکی ڈالر 3 روپے 45 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کی طرح روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بھی گراوٹ دیکھی جارہی […]

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ؛ سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ 2275 پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں کریش کرگئی اور سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی بازار حصص شدید مندی کا شکار ہوگیا اور لین دین معطل کردیا گیا۔ کورونا وائرس اور سعودی عرب کے سیاسی حالات نے تیل کی عالمی مارکیٹس اور […]

یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان بڑا معاہدہ طے پاگیا

لاہور(ویب ڈیسک) یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان پبلک فنانشل منیجمنٹ کے لیے ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کی دستاویزات پر سیکریٹری اقتصادی امور سید پرویز عباس اور یورپی یونین کی سفیر انڈرولہ کامینارا نے دستخط کئے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب گزشتہ روز وزارت اقتصادی امور میں منعقد […]

پاکستان کی جانب سے امریکہ کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی وزیرِتجارت ولبرراس پاکستان کے اہم دورے پر ہیں جہاں امریکہ کو پاکستان چین اقتصادی راہداری میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی گئی ہے. یہ اہم بات مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے پاکستان کی […]

ایرانی سرحد بند ہونے سے ایل پی جی کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) ایرانی سرحد بند ہونے سے ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلوتک اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ایرانی سرحد بند ہونے سے ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلوتک اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ایل پی جی […]

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 160 ارب ڈوب گئے

لاہور(ویب ڈیسک): کاروباری ہفتے کے پہلے روزپاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی جس سے سرمایہ کاروں کے 160 ارب روپے ڈوب گئے. 100 انڈیکس میں 1105.49 پوائنٹس کی شدید مندی دیکھی گئی . تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران غیر یقینی صورتحال نے حصص […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، مزید 4 حدیں بحال ہوگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): کاروباری ہفتے کے تیسرے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں‌ زبردست تیزی دیکھی گئی . 100 انڈیکس میں 399 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ہی مزید 4 حدیں بھی بحال ہوگئیں. تفصیلات کے مطابق پہلے کاروباری روز کے دوران سٹاک مارکیٹ میں ملا رحجان کے باعث کاروبار کا اختتام 33.67 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 40276.93 […]